اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ بغداد سے فوجی اپریشن کمانڈر نے ۲۶ انتہا پسندوں کو حراست میں لینے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ۲۶ دھشت گردوں سے ۳۳ بم اور ۱۳ ماٹر گولے بھی برآمد ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ ان بموں سے بغداد میں دھماکے کرنا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ آج بھی بغداد کے مختلف علاقوں میں کئی دھماکوں کے نتیجے میں ۶۰ افراد مارے گئے اور ۲۰۰ سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
18 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401327
عراق کے دار الحکومت بغداد میں ایک فوجی آپریشن میں ۲۶ دھشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے